Avatar

Tu Kia Janay!

@imtiaz-sarkar / imtiaz-sarkar.tumblr.com

‏قفسِ ہجر میں سانسوں کا عمل جاری تو ہے مگر زندگی ہے کہاں ڈھونڈ رہا ہوں
Avatar

لوعقل وخرد کی شام ہوئی۔

الوداع بابا جی💔😭

کبھی موسموں کے سراب میں کبھی بام و در کے عذاب میں,

وہاں عمر ہم نے گزار دی جہاں سانس لینا محال تھا.

#SyedAliGillan

Avatar
reblogged
Avatar
shahlateef

‏یا اللہ! مجھے وہ طاقت نہ دے جس سے میں دوسروں کو کمزور کروں، وہ دولت نہ دے جس سے میں دوسروں کو غریب سمجھوں، وہ علم نہ دے جسے میں اپنے سینے میں چھپا کر رکھوں، وہ بلندی نہ دے کہ مجھے اپنے سوا کچھ نظر نہ آئے مجھے وہ سب کچھ دے جسے میں دوسروں میں بانٹ سکوں

‏آمین

‏،

‏،

‏(جلال الدین رومی ؒ)

Avatar
reblogged
Avatar
quotemadness
“Everyone tells you what to do and what’s good for you. They don’t want you to find your own answers. They want you to believe theirs.”

— Dan Millman

You are using an unsupported browser and things might not work as intended. Please make sure you're using the latest version of Chrome, Firefox, Safari, or Edge.