انبکس میں لگے جالے
ہمارے پاکدامنی کی گواہی دیں گے
کسی لمبے بندے کو بلاو جالے صاف کرنے کے لیے
درون _ چشم ہراک خواب مر رہا ہے بس ہمارے پاس یہی آج کل بچا ہے بس تری طلب تھی زمانہ تجھے زمانہ ملا مری طلب تھی خدا سو مرا خدا ہے بس اداس ہے نہ کسی سے ہوا ہے جھگڑا کوئی بڑے دنوں سے یونہی دل دکھا ہوا ہے بس جہاں پہ چاہو مرے ہاتھ کو جھٹک دینا مجھے پتا ہے تعلق یہ عام سا ہے بس کھڑی ہوئی ہوں کنارے چناب کے سر _ شام بھنور بھنور مری آنکھوں میں گھومتا ہے بس کیا جو غور تو ہر سمت ناچتی تھی آگ مجھے لگا تھا مرا گھر ہی جل رہا ہے بس ہمارے پاس نہیں سعدیہ کوئی رستہ ہمارے پاس یہی ایک راستہ ہے بس
ایک آدمی نےسگریٹ خریدی تو اس پر لکھا تھا خبردار👹👹👹 "تمباکو نوشی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتی ہے"👅👅👅 وہ فی الفور واپس جا کر دوکاندار سے بولا: "اوئے اے کیڑی دے دتی ۔۔کنجرا۔ کینسر والی دے "
کبھی کبھی زندگی میں لگتا ہے خير خواه لوگ کم ۔۔۔خوامخواه زیادہ ہیں
بیوی :: پلاؤ بناؤ یا بریانی ..؟؟ شوہر :: تم بنا لو نام بعد میں رکھ لیں گے ..
ﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ہم ﺳﮯ۔۔۔ ﺳﻨﻮ، ﺗﻢ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺅ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺅ۔۔!!
سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے ذرا سا ٹائم نکال کر آؤ چوہا مروانا ہے :-P :-P
اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی ۔۔!! دونوں گھڑیاں اتار پھنکیں گے ۔۔!!😘
U like someone?
Yeah chai ☕️ and samosay
blog k contents bta'ty hain k kuch tu ha
Dil e marhooom ko khuda bakhshay Barri roonaq lagaye rakhta tha (via barg-e-sehra)
دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا موت کا انتظار باقی ہے آپ کا انتظار تھا، نہ رہا